online quran tutor

اللّٰہ تعالٰی کا فرمان ہے
إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ
 یعنی"فرمانروائی صرف اللّٰہ تعالٰی کی ہے"
سوری يوسف 40
اللّٰہ تعالٰی دنیا کے بادشاہوں کو آسمان پر بادشاہت کرنے کا اختیار نہیں دیتا
ان کو زمین پر ہی محدود اختیار دیتا ہےاور اختیار کی مدت بھی محدود ہوتی ہے
صدا بادشاہت تو بس میرے اللّٰہ کی ہے ۔💞
ایڈمن سمیرا خان 💞 

online quran tutor 💞

Comments