ایف آٸی اے نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کو گرفتار کر لیا ہے

ایف آٸی اے نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آٸی اے ساٸبر کراٸم سرکل کی ٹیم نے لودھراں میں چھاپہ مار کر مرحوم ٹی وی اینکرپرسن عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے، مرحوم کی بیٹی نے ملزمہ کے خلاف شکایت درج کروائی تھیں۔

Comments