صوابی میں شوہر کا انتظار کرتے 18 سالہ لڑکی جان کی بازی ہار

صوابی میں شوہر کا انتظار کرتے 18 سالہ لڑکی جان کی بازی ہار گئی، ایسی دردناک داستان کہ انسان کی روح کانپ جائے

صوابی میں شوہر کے ساتھ زندگی گزارنے کے سوہانے سپنے سجائے نئی نویلی دلہن اپنے جیون ساتھی کے ساتھ امریکہ جانے کے انتظار میں تھی کہ خاوند کی ملک میں غیر موجودگی کو فائدہ اٹھاتے ہوئے 18 سالہ ذوحا کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے زہر دے کر منہ کے موت میں دھکیل دیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیاہے اور پوسٹ مارٹم کا انتظار کیا جارہاہے جبکہ ذوحاکے والدین کی جانب سے بیٹی کی ساس خاتون بی بی اور جیٹھ محسن خان کو مرکزی ملزم نامزد کیاہے ۔ذوحاکی چھ ماہ قبل شہباز خان کے ساتھ شادی ہوئی تھی جو کہ اس وقت امریکہ میں کاروبار کرتاہے ، ذوحا ممکنہ طور پر صوابی کے ایک چھوٹے سے گاﺅں میں سہانے سپنے سجائے بیٹھی تھی جو کہ اس کے سسرال کو ناگوار تھے اور انہوں نے اس کی شوہر کے ساتھ امریکہ روانگی پر بھی اعتراضات اٹھا رکھے تھے ۔ شہباز خان اپنی بیوی کو جلدہی اپنے ساتھ امریکہ لے جانے والا تھا لیکن ذوحاکی ساس ایسا نہیں چاہتی تھی اور اپنے درندہ صفت عزائم کو پروان چڑھانے کیلئےمبینہ طور پر بہو پر تشد

Comments