Love pottery

نا جانے مجھے تم سے اتنی محبت کیوں ہے💕


نیند آتی نہیں دیوانوں سی حالت کیوں ہے💕


روز مانگتا ہوں دعاوں میں خدا سے تجھ کو💕

 

نا جانے اس دل کو تیری اتنی ضرورت کیوں ہے💕

Comments