Urdu SMS new

‏‎#بزم_شاعری

یہ چاہتوں کے سلسلے👫

عجیب سے عجیب ہیں❤

کبھی وه ہم سے دور ہیں💔

کبھی بہت ھی قریب ہیں💑

گلہ کریں____ تو کیا کریں👸 

سب کے اپنے اپنے نصیب ہیں💕

نہ کوئی اپنا ہے یہاں💔 

جسے حال دل سنا سکیں💓

جو دوست ہیں وه دور ہیں 💔

جو پاس ہیں وه رقیب ہیں 💘

Comments