Urdu SMS new

‏‎#بزم_شاعری 


رو کے جینے میں بھلا کون سی شیرینی ہے؟

ہنس کے مر جائیں گے سرکار، کوئی بات نہیں۔۔!


نکل آئے ہیں عدم  سے تو  جھجھکنا  کیسا؟

دربدر جائیں گے سرکار،   کوئی  بات  نہیں۔۔!


عبد الحمید عدم


‎#jaan

Comments