Urdu SMS new

‏کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے

تیرا شہر کتنا عجیب ہے


وہ جو عشق تھا وہ جنون تھا

یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے


یہاں کس کا چہرہ پڑھا کروں

یہاں کون اتنا قریب ہے


میں کسے کہوں میرے ساتھ چل

یہاں سب کے سر پے صلیب ہے


‎#بزم_شاعری

Comments