Urdu SMS new

‏کیا آس لگائے بیٹھے ہو 

جو ٹوٹ گیا وہ ٹوٹ گیا 

وہ اشکوں سے جڑ سکتا نہیں 

جو چلا گیا وہ چلا گیا 

وہ اہوں سے مڑ سکتا نہیں 

کیا اس لگاۓ بیٹھے  ہو !!

‎#jaan

Comments