Urdu SMS new

‏‎#بزم_شاعری 

*"بڑی اہمیت ہے:


💧تلاش، ترجمہ و ترمیم 💧


👉 باغ میں *"مالی"* کی ..،

👉 ہونٹوں پر  *"لالی"* کی ..،

👉 جھگڑے میں *"گالی"* کی ..،

👉 مکان میں *"نالی"* کی ..،

👉 کان میں *"بالی"* کی ..،

👉 پوجا میں *"تھالی"* کی ..،

👉 خوشی میں *"تالی"* کی ..

بڑی اہمیت ہے ..،

‎#jaan

Comments