Urdu SMS new

‏الجھے تو تلخیوں کی حد سے گزر گئے

ٹوٹے تو کرچیوں کی حد سے گزر گئے

نفرت ہوئی تو بے انتہا ہوئی

چاہا تو چاہتوں کی حد سے گزر گئے..!!!

Jaan

Comments