Urdu SMS new sad

‏اک تمناہے فقط مجھ پہ

مہربان رہو....🙏🏻🙏🏻❤❤


تم کسی اور کو دیکھو

توبرا لگتاہے....!!☹😞😒


میری چاہت کا تقاضہ ہے

میرےساتھ رہو...😘😍😍❤


تم کسی اورکو سوچوتو

برالگتاہے....!!❌😞😠😜


Jaan

‎#تیری_چاہ_میں 

Comments