Urdu SMS new sad

‏ابھی تم نے دعاؤں میں

میرے آنسو نہیں دیکھے


خدا کے سامنے میرا 

سسکنا بھی نہیں دیکھا


ابھی تم نے نہیں دیکھا

کوئی منظر جدائی کا


ابھی پتوں کا شاخوں سے

بچھڑنا بھی نہیں دیکھا

Comments