Urdu new naat Sharif

‏میرا اس گلی __ سے واسطہ

جہاں سر جھکاتے  ہیں انبیاء

جہاں رحمتوں کا __ نزول ہے 

وہ جو عرش حق کے قریب ہے

میرے ورد لب ہے __ نبی نبی 

میرا دل مقام ____ حبیب ہے


*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب - صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد

Comments