السلام_علیکم

‏❣️‎#السلام_علیکم ❣️

❣️تمام تعریفیں اس ذات کے لئے ہیں جو زمین و آسمان کا اکیلا خالق و ملک ہے❣️

❣️اور لاکھوں درود و سلام ہو اللہ کے اس محبوب پر جسے مولا اپنے عرش پر لے گئے❣️

❣️دعا ہے کہ اللہ ہمیں اپنی معرفت اور اپنے محبوب اقدس کی محبت سے سرفراز کرے❣️

❣️‎#اسلام ❣️ 

Comments