🕐 لمحئہ فکریہ🕐
😲 ڈرتا ہوں 😑 موت سے مگر مرنا ضرور ہے 😵
😖 لرزتا ہوں 🥋 کفن سے مگر پہننا ضرور ہے 🥋
😞 ہو جاتا ہوں 😰 غمگین ⛩ جنازے کو 😥 دیکھ کر
😔 لیکن میرا ⛩ جنازہ بھی اٹھنا ضرور ہے 🤦♀
😒 ہوتی ہے بڑی ☃ کپکپی ⛰ قبروں کو دیکھ کر 👀
🤔 پر مدتوں اس ⛰ قبر میں رہنا ضرور ہے 😭
😑 موت کی 👼 آغوش میں جس دن ہمیں سونا ہوگا 😐
🤦♀ نہ کوئی 🛏 تکیہ نا کوئی بچھونا ہو گا 🛏
🙏 ساتھ ہونگے ہمارے 📿 اعمال
اور
🏜 قبرستان کا 🏝 چھوٹا سا کونا
🕋 اللہ ہر 🍾 گناہ کی 👏 معافی مانگنے پر معاف کر دیتا ہے 🗣
☝ سوائے 🗣 غیبت اور 👅 چغلی کے
🕋 اللہ تب تک 👏 معاف نہیں فرماتا 🤷♀
جب تک
👩 انسان خود اس سے 👏 معافی نہ مانگے 🤦♀ جس کی 👅 غیبت کی ہے
👈 یہ ایک ایسا 🍾 گناہ ہے
👩 جس کی وجہ سے 👨👩👧👦 لوگ 🗡کاٹ 🗡 کاٹ کر 🔥 جہنم میں 🎭 پھینکے جائیں گئے
😭 پلیز 🙍 مجھے 👏 معاف کر دینا
🤷♀ اگر 👀 جانے 😵 انجانے میں 🙍 مجھ سے 🙍 آپکی 👅 غیبت ہو گئی ہو
😭 پلیز 😭 پلیز 😭 پلیز
🙍 اور اگر ہو سکے
👈 تو یہ ✉ میسج سب کو بھیجو 📩
😇 یہ سوچ کر کہ 💁 آپ کو 👏 معافی مانگنے کا موقع ملا
✋ آج کسی کو یہ 💁 میسج ✉ ضرور کرنا 📩
🙍 آپ کو 😇 اندازہ بھی نہیں ہو گا
کہ آپ کی وجہ سے 🤔 کتنے 👨👩👧👦 لوگ 🕋 اللہ سے 🙅 توبہ کر لیں گئے.
☝انشاءاللہ عزوجل☝
🕋 اللہ 🙍 ھمیں 😭 سچی 🙅 توبہ عطا فرمائے 😭
👋 آمین 👋
Comments
Post a Comment
hi